امارت اسلامیہ نے جامع حکومت تشکیل نہ دی تو افغانستان خانہ جنگی کی طرف جا سکتا ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، جامع حکومت میں تمام دھڑے شامل نہ ہو ئے تو افغانستان خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے، … Continue reading امارت اسلامیہ نے جامع حکومت تشکیل نہ دی تو افغانستان خانہ جنگی کی طرف جا سکتا ہے،وزیراعظم عمران خان